امریکی ڈالر کی قدر ایک روپے 25پیسے گھٹ جانے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ 70 ارب روپے کم ہوگیا ‘ رپورٹ
منگل 8 دسمبر 2015 18:25
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء ) دو روز میں امریکی ڈالر کی قدر ایک روپے 25پیسے گھٹ جانے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ 70 ارب روپے کم ہوگیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے اقدامات اور سٹیٹ بینک کی مانیٹرنگ کے باعث سٹے بازوں کی حوصلہ شکنی سے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 75 پیسے کمی ہوئی اور یہ 104 روپے 25 پیسے کی سطح پر فروخت ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں بھی روپے 20 پیسے مستحکم ہوا اور عوام کے لیے ڈالر کے دام106 روپے 10 پیسے ہوگئے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر کم ہونے سے نہ صرف درآمدی اشیا ء کی لاگت گھٹ رہی ہے بلکہ بیرونی قرضوں کا بوجھ بھی ہلکا ہوتا جا رہا ہے جو خوش آئند بات ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قدر کم ہونے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ 70ارب روپے کم ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.