ایک رکن کے والد کا انتقال،پی آئی اے بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

منگل 8 دسمبر 2015 19:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے بورڈ کااجلاس ایک رکن کے والد کے انتقال کے باعث ملتوی کر دیا گیا پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق بورڈ کااجلاس رکن عاطف باجوہ کے والد کی وفات کے باعث ملتوی کیا گیاہے جس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :