کراچی ، دھماکہ خیز مواد کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو 14,14سال قید کی سزا سنادی گئی

منگل 8 دسمبر 2015 20:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان علی عرف چھوٹا اور عبدالصمد کو جرم ثابت ہونے پر 14، 14سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے ،، تھانہ فیروزآباد پولیس نے 9جولائی 2014کو فیروز آباد کی حدود سے ملزمان کو گرفتار کیا تھا اور ان قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کیا تھا ملزمان کے خلاف تھانہ فیروز آباد میں دھماکہ خیز مواد کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :