خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 20:38

خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8دسمبر 2015 ء) خیبرپختونخواہ حکومت نے 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سانحہ پشاور کی یاد میں 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کرے گی۔