کراچی جناح اسپتال میں نا معلوم کار سوار افراد لا ش چھوڑ کر فرار ،لاش کی شنا خت نہیں ہو سکی

منگل 8 دسمبر 2015 21:51

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 دسمبر۔2015ء) کراچی جناح اسپتال میں نا معلوم کار سوار افراد لا ش چھوڑ کر فرار ہو گئے ،لاش کی شنا خت نہیں ہو سکی۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ نا معلوم کا ر سوار افراد کا ر میں لاش ڈال کر لا ئے اورجناح اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ کے با ہر اسیٹریچر پر چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ لاش تشد د زدہ ہے جبکہ لاش کی شنا خت نہیں ہو سکی۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ لاش کو شنا خت اور ضا بطے کی کارروائی کیلئے دا خل اسپتال کر لیا گیا ہے۔ لا ش کو شنا خت کے بعد ور ثا ء کے حوا لے کر دیا جا ئے گا

متعلقہ عنوان :