پاکستان سپر لیگ نے تیزی کے ساتھ آگے بڑھنے کا عمل شروع کر دیا
منگل 8 دسمبر 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 دسمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ نے تیزی کے ساتھ ا آگے بڑھنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور گزشتہ روز ایونٹ کی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل 25 کھلاڑیوں کی فہرست شامل آگئی ہے جن میں سات قومی کھلاڑیوں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس فہرست میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاہد آفریدی ، وہاب ریاض اور محمد عرفان کے نام شامل ہیں۔
جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں مہیلا جے وردھنے، اینجلو میتھیوز، کرس گیل، السٹر کک، تلکرتنے دلشان، لیستھ ملنگا، کمارا سنگاکارا، آندرے رسل، بریڈ ہیڈن، سنیل نارائن، کیون پیٹرسن، شین واٹسن، جیمز اینڈرسن، کائیرون پولارڈ، شکیب الحسن، ڈوین سمتھ اور ڈیرن سیمی کو شامل کیا گیا ہے۔ پانچ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ آئندہ سال دبئی اور شارجہ میں ہوگا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.