نیب نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے

منگل 8 دسمبر 2015 22:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) نیب نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد نیب تحقیقات کرے گا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت سے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کی تحویل میں 90 روز کے ریمانڈ پر لینے کی درخواست کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :