سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں طبی عملے اوردوا ؤ ں کی قلت کو فو ر ی طو ر پر دو ر کیا جا ئے ،جا م مہتا ب حسین
منگل 8 دسمبر 2015 23:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 دسمبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں ڈا کٹرز خصو صاََ خواتین ڈا کٹرز کی قلت اور دوا ؤ ں کی عدم فرا ہمی کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سیکریٹری صحت کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طور پر ڈا کٹرز کی کمی کو پو ر ا کریں مریضو ں کو ادویا ت کی بر وقت فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں جبکہ خرا ب طبی آلا ت و مشینری کی فور ی مر مت کر وا ئی جائے ،منگل کو جا ر ی ہو نے والے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ لیا ر ی جنر ل ہسپتا ل ایک وسیع علاقے کی ضروریات کو پورا کر تا ہے اور ہسپتا ل میں خوا تین ڈا کٹرز کی کمی کے با عث مریضو ں کو پریشا نی کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔
لہذٰا فو ر ی طو ر پر ہسپتا ل میں خوا تین ڈا کٹر ز کو تعینا ت کیا جا ئے۔(جاری ہے)
دریں اثنا ء صو با ئی وزیر صحت نے شکا ر پو ر سو ل ہسپتا ل میں ڈا کٹرز و دیگر طبی عملے کی غیر حا ضری ،دوا ؤ ں اور طبی آلا ت کی عدم فرا ہمی کا نو ٹس لیتے ہو ئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سو ل ہسپتا ل شکا ر پو ر کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس سلسلے میں تفصیلی رپو ر ٹ پیش کریں جبکہ اسپیشل سیکریٹری صحت متعلقہ ہسپتا ل میں نہ صر ف ڈا کٹرز کی غیر حا ضری کا نو ٹس لیتے ہوئے عملے کی حا ضری کو یقینی بنائیں، جبکہ مریضو ں کو ادویا ت کی فرا ہمی بھی ممکن بنا ئی جا ئے تا کہ مریضو ں کو مشکلا ت کا سا منا نہ کر نا پڑ ے ۔
علا و ہ ازیں صو با ئی وزیر نے جا ر ی نر سنگ کے امتحا نا ت میں بد نظمی کا نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ افسرا ن اور ڈا ئریکٹر نر سنگ کونسل کو ہدیت کی ہے کہ امتحا نا ت میں نظم و ضبط کو یقینی بنا ئیں ،شفا فیت کا خیا ل رکھیں تا کہ ادا ر ے کا نا م خرا ب نہ ہو،انہو ں نے کہا کہ افسر ان کی غفلت کے باعث محکمہ صحت کا امیج خرا ب کر نے والو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.