ترکی کے مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 6 افغان ڈوب کربچے جاں بحق،8کو بچا لیا گیا

منگل 8 دسمبر 2015 23:34

ترکی کے مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 6 افغان ڈوب کربچے جاں بحق،8کو ..

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8دسمبر۔2015ء) ترکی کے مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 6 افغان بچے جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ کشتی ازمیر شہر کے قریب الٹی جس کے نتیجے میں 6بچے جاں بحق ہوگئے 8 افراد کو بچا لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں میں ایک چھوٹا بچہ بھی شامل ہے تاہم ڈوبنے والے بچوں کی عمریں نہیں بتائی گئی ہیں۔حکام نے یہ بھی نہیں بتایا کہ کشتی میں کتنے مہاجرین سوار تھے ۔

متعلقہ عنوان :