بھارت سے ممکنہ سیریز کی تیاری کیلئے ون ڈے کپتان اظہر علی نے انضمام الحق کی زیر نگرانی پریکٹس شروع کردی

muhammad ali محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 23:40

بھارت سے ممکنہ سیریز کی تیاری کیلئے ون ڈے کپتان اظہر علی نے انضمام الحق ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8دسمبر 2015 ء) بھارت سے ممکنہ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے انضمام الحق کی زیر نگرانی پریکٹس شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کل تک متوقع ہے۔ اس حوالے سے قومی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے انضمام الحق کی زیر نگرانی پریکٹس شروع کردی ہے۔ یاد رہے کہ ممکنہ طور پر پاک بھارت کرکٹ سیریز 3 ایک روزہ میچز اور 1 ٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :