کراچی کے علاقہ حیدری اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 دسمبر 2015 11:39

کراچی کے علاقہ حیدری اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 دسمبر 2015 ء) : کراچی کے علاقہ حیدری اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے شدت تاحال ریکٹر اسکیل پر معلوم نہیں ہو سکی البتہ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے. زلزلے کے بعد سے لوگوں میں خوف و ہراس کی ایک لہر دوڑ گئی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.0ریکارڈ کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :