مداحوں کیلئے خوشخبری---سنجے دت اگلے سال مارچ میں رہا ہوجائینگے
بدھ 9 دسمبر 2015 11:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو اگلے سال مارچ میں جیل سے رہا کردیا جائے گا۔سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملوں کے بعد غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور چھ سال کی سزا دی گئی، سنجے دت اس وقت پونے کی سینٹرل جیل میں قید ہیں۔
(جاری ہے)
این ڈی ٹی وی کے مطابق سنجے دت کی سزا کو 2013 میں چھ سے کم کر کے پانچ سال کردیا گیا تھا۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سنجے دت کی رہائی نومبر 2016 میں ہونی تھی تاہم ان کے اچھے رویے کے باعث انہیں کچھ ماہ قبل ہی رہائی مل جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.