پاک بھارت سیریز دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ تک محدود ہوسکتی ہے ‘ پی سی بی عہدیدار

بدھ 9 دسمبر 2015 12:03

پاک بھارت سیریز دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ تک محدود ہوسکتی ہے ‘ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ پاک بھارت سیریز دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ تک محدود ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم پی سی بی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بھارت کی ہچکچاہٹ کے باعث پی سی بی ممکنہ طور پر صرف محدود سیریز کا ہی انعقاد کرسکتا ہے جس میں میچز مزید کم کیے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :