کراچی،زلزلے کے جھٹکے،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں

بدھ 9 دسمبر 2015 12:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء ) شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ کوہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کی شدت معمولی ہونے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :