رانی مکھر جی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بدھ 9 دسمبر 2015 14:12
ممبئی ۔ 09 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی اور فلمساز ادتیہ چوپڑا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ادیرا رکھ دیا گیا ہے ۔بیٹی کی پیدائش کو رانی مکھر جی نے اپنے لئے خدا کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
یش راج پروڈکشن کی طرف سے جاری رانی مکھرجی کے بیان کے مطابق میں اپنے مداحوں اور خیر خواہوں کی بے حد شکر گزر ہوں جن کی دعاؤں سے خدا نے ہمیں ادیرا کی شکل میں بہترین تحفہ دیا ہے جس سے ہماری زندگی مین ایک نئے سفر کا آغاز ہو گا ۔
اداکاررشی کپور نے رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا بیٹی کی پیدائش پر فخر محسوس کریں جبکہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا کے ہاں بیٹی ادیر کی پیدائش پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.