پاک بھارت سیریز ،بی سی سی آئی نے تمام تر ذمہ داری گزشتہ حکام پر ڈال دی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 9 دسمبر 2015 14:21

پاک بھارت سیریز ،بی سی سی آئی نے تمام تر ذمہ داری گزشتہ حکام پر ڈال دی

نئی دہلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9دسمبر- 2015ء)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے تمام تر ذمہ داری گزشتہ حکام پر ڈال دی ۔

(جاری ہے)

بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ پاکستان سے 8سال میں 6سیریز کھیلنے کے لیے معاہدے سری نواسن کے دور میں کیے گئے تھے جنہیں اب پورا کرنا ہوگا ورنہ پاکستان ورلڈ ٹی ٹونٹی کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ بھی کرسکتاہے ۔