اسلام آباد : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے مریم نواز کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 دسمبر 2015 17:24

اسلام آباد : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے مریم نواز کی ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 دسمبر 2015 ء) : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی نے ملاقات کی .

(جاری ہے)

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچیں جہاں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ان کا استقبال کیا. مریم نواز اور سشما سوراج کے مابین ملاقات مختصر لیکن خوشگوار موڈ میں ہوئی جس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے پہنچ گئیں.