کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی سے موسم خوشگوار ہوگیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 9 دسمبر 2015 17:59

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔09 دسمبر۔2015ء) صوبائی دارلحکومت کے اکثرعلاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کراچی میں نارتھ ناظم آباد، ڈیفنس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور کلفٹن سمیت کراچی کے کئی علاقوں میں کہیں بوندا باندی تو کہیں ہلکی بارش ہوئی جس نے شہریوں کے چہروں پو خوشیوں کے رنگ بکھیر دیئے۔مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن بھی ہوگئی اور کئی موٹر سائیکل سوار پھسلنے سے زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :