چین نے پا نچ سا لہ تر قیا تی منصو بے کیلئے پہلی مر تبہ عا لمی معا شی ما ہرین سے تجا ویز طلب کر لیں

بدھ 9 دسمبر 2015 20:13

چین نے پا نچ سا لہ تر قیا تی منصو بے کیلئے پہلی مر تبہ عا لمی معا شی ما ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء) چین کی کا بینہ نے ملک کے پا نچ سا لہ تر قیا تی منصو بے پر ملکی تا ریخ میں پہلی مر تبہ عا لمی معا شی ما ہر ین کی تجا ویز طلب کر لیں۔چین کے وزیر اعظم نے بد ھ کو ایک تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تجا ویز طلب کر نے کا مقصد عا لمی تجر با ت سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے مقا می معا ملات کو بہتر طر یقے سے حل کر نا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پہلی مر تبہ کا بینہ نے ملکی و غیر ملکی ما ہر ین معیشت سے پا نچ سا لہ تر قیا تی منصو بے پر تجا ویز طلب کی ہیں۔انہوں نے مز ید کہا کہ پا نچ سا لہ منصو بے میں پیداوار بہتر بنا نے کیلئے کا م کیا جا ئیگا جس کے مطا بق قدر تی و سائل کو نہیں بلکہ انسا نی و سائل کو استعمال میں لا یا جا ئیگا۔اداراہ جا تی اصلا حات اور ٹیکنا لو جی میں جد ت سے معا شی تر قی میں انسا نی و سائل کو استعمال کیا جا تا ہے۔

متعلقہ عنوان :