لاہور کے مختلف علاقوں میں مقسم سرما کی پہلی بوندا باندی

muhammad ali محمد علی بدھ 9 دسمبر 2015 22:26

لاہور کے مختلف علاقوں میں مقسم سرما کی پہلی بوندا باندی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9دسمبر 2015 ء) لاہور کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بوندا باندی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بالاکر پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں موسم سرما کی پہلی بوندا باندی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بوندا بوندی لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوئی ہے۔ بوندا باندی کے باعث شہر کا موسم کافی خوشگوار اور مزید سردہو گیا ہے۔ شہریوں نے طویل وقفے کے بعد بارش کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :