کراچی : ایم کیو ایم رہنما لندن پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 دسمبر 2015 10:41

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 دسمبر 2015ء) : ایم کیو ایم کے رہنما لندن پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق لندن پہنچنے والے رہنماؤں میں نسرین جلیل، فاروق ستار اور وسیم اختر شامل ہیں. تینوں رہنما لندن کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے . اجلاس میں کراچی کے مئیر اور بلدیاتی انتخابات کے بعد اہم فیصلے کیے جانے متوقع ہیں.

متعلقہ عنوان :