کراچی ، ضلع شرقی و غربی میں سکیورٹی کی عدم فراہمی پر پولیو مہم منسوخ کردی گئی

جمعرات 10 دسمبر 2015 12:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) کراچی کے ضلع شرقی و غربی میں سکیورٹی کی عدم فراہمی پر پولیو مہم منسوخ کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں سکیورٹی کا انتظار کرتی رہیں تاہم انہیں سکیورٹی فراہم نہ کی گئی جس پر پولیو ٹیمیں مہم منسوخ کرکے واپس چلی گئیں۔

متعلقہ عنوان :