کراچی : سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر پر پچاس کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 دسمبر 2015 12:25

کراچی :  سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر پر پچاس کروڑ روپے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 دسمبر 2015ء) : سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم رہنما سویم اختر پر پچاس کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کر دیا۔ ہرجانے کے دعویٰ میں رینجرز نے موقف اپنایا کہ وسیم اختر نے 29 ستمبر کو نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں رینجرا پر اٹھارہ ہزار قربانی کی کھالیں چوری کرنے کا الزام عائد کیا تھا ۔

(جاری ہے)

جس سے رینجرز کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا تھا ۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ نے 28 دسمبر کو وسیم اختر جواب دعویٰ کے ساتھ طلب کر لیا ہے.