اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 دسمبر 2015 13:04

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 دسمبر 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بلوچستان پر وزیر داخلہ نے رابطوں سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف کو آگاہ کیا ، دونوں رہنماﺅں کے مابین ملاقات میں ملک کی سکیورٹی صورتحال سمیت کراچی آپریشن پر بات چیت کی گئی جبکہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔