میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں‘فلمسٹار ماہ نور

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:12

میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں‘فلمسٹار ماہ نور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) فلمسٹار ماہ نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے جو لوگ اس کام کو جانتے نہیں وہ کرتا دھرتا بنے بیٹھے ہیں۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔

(جاری ہے)

2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے جو فلم اسٹیج کی اداکارائیں وہ اب ٹی وی کا رخ کر چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب تمام فلم میکروں کو چاہیے کہ وہ اس انڈسٹری کے لئے معیار کو ترجیح دیں انہوں نے کہا کہ میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :