پی سی بی بھارت کے پیچھے نہ بھاگے، اقبال قاسم، محسن خان
جمعرات 10 دسمبر 2015 13:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10دسمبر۔2015ء) سابق کرکٹرز نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحال نہ ہونے کو کرکٹ کے لئے نقصان دے قرار دیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے پیچھے نہ بھاگے اور ملکی وقار کا خیال کرے۔ اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیریز کے لئے اب بات چیت کو ختم کردینا چاہیے۔
(جاری ہے)
پہلے اس بات کا انتظار کیا جائے کہ کیا بھارت ہم سے کھیلنا چاہتا ہے یا ہم ہی ان کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔
سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے پیچھے بھاگنے سے گریز کرنا چاہیے۔ اگر بھارت کی سیریز نہیں ہوگی تو کیا ہماری کرکٹ ختم ہوجائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بار بار یہی تاثر دینے کی کوشش کی کہ وہ سیریز کے لئے بے چین ہے حالانکہ بھارت نے کبھی اس بارے میں اپنی خواہش ظاہر نہیں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.