چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریزکے ثالث جائلز کلارک سے رابطہ کرلیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 10 دسمبر 2015 14:59

چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریزکے ثالث جائلز کلارک ..

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10دسمبر- 2015ء) چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریزکے ثالث جائلز کلارک سے رابطہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی نے انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے کہا کہ وہ پاک بھارت سیریز سے متعلق ثالث بنے تھے لہذا اب وہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرکے سیریز کے حوالے سے آگا ہ کریں ، جائلز کلارک کا کہنا تھا کہ وہ بی سی س آئی حکام سے رابطہ کرکے اس سیریز کے حوالے سے بات چیت کرنے کے بعد پی سی بی حکام کو آگاہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :