ثنا اللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 16:14

ثنا اللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) ثنا اللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زری قیادت وزیراعظم ہاوس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیراعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ، محمود خان اچکزئی، اور میر حاصل بزنجو شامل ہیں۔ اس موقع پر ثنا اللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ اعلان جلد متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :