سردی کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 16:24

سردی کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 10 روپے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) سردی کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی ایل پی جی گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ایل پی جی 105 روپے فی کلو، لاہور میں 115 روپے فی کلو جبکہ اسلام آباد میں 130 روپے فی کلو کی قیمت پر فروخت ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :