موٹروے پولیس کو جاپان کی جانب سے 34 ہائبرڈ کاروں کا تحفہ موصول

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 17:12

موٹروے پولیس کو جاپان کی جانب سے 34 ہائبرڈ  کاروں کا تحفہ موصول
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) موٹروے پولیس کو جاپان کی جانب سے 34 ہائبرڈ کاروں کا تحفہ موصول ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند ہفتے قبل جاپان کی جانب سے پاکستان کی موٹر وے پولیس کو 34 ہائبرڈ کاروں کا تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اب موٹروے پولیس کو جاپان کی جانب سے 34 ہائبرڈ کاروں کا تحفہ موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان میں جاپانی سفیر کی جانب سے ڈی جی موٹروے پولیس کو ان 34 ہائبرڈ کاروں کا تحفہ حوالے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :