خیبرپختونخواہ کے علاقے شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 18:49

خیبرپختونخواہ کے علاقے شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
شانگلہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) خیبرپختونخواہ کے علاقے شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ تاہم اب تک زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔