پہلی پاکستان سپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
پی ایس ایل میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی نیلامی 21اور 22دسمبر کو کی جائے گی
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی پاکستان سپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ،پی ایس ایل میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی نیلامی 21اور 22دسمبر کو کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں پاکستان کے ،137انگلینڈ کے 59،ویسٹ انڈیز کے 38،سری لنکا کے 22،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے 10،10،آئرلینڈ کے 4،افغانستان کے 3،سکاٹ لینڈ ، امریکہ کے 2،2کھلاڑی اور متحدہ عرب امارات کا ایک کھلاڑی پاکستان سپرلیگ میں شامل ہیں۔
سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو بھی پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں ۔ پی سی بی نے پی ایس ایل میں شامل کھلاڑیوں کو 5کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پلاٹینم ،ڈائمنڈ ، گولڈ، سلور اور یمرجنگ کیٹگری بنائی گئی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.