ضیاء کے پجاری ،مشرف کے بھکاری پاکستانی قوم کی جان چھوڑیں،اعجاز درانی
پاکستان ،بھٹو خاندان کا رشتہ یک جان دو قالب کی طرح ہے، آئندہ انتخابات میں بھٹو خاندان کیخلاف میڈیا ٹرائل و عدالتی ٹرائل نہیں چلے گا
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) بلاول ہاؤس کے ترجمان اعجاز درانی نے کہا ہے کہ ضیاء کے پجاری اور مشرف کے بھکاری پاکستانی قوم کی جان چھوڑیں۔ پاکستان اور بھٹو خاندان کا رشتہ یک جان اور دو قالب کی طرح ہے۔ آئندہ عام انتخابات میں بھٹو خاندان کے خلاف میڈیا ٹرائل اور عدالتی ٹرائل نہیں چلے گا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو رنچھوڑلائن نور مسجد رامسوامی ماڑواڑی لائن، گارڈن، پریڈی کوارٹرز میں جیتنے اور ہارنے والے بلدیاتی امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اعجاز درانی نے کہا کہ پاکستان طالبان اتحاد اور سیاسی یتیم اب قصہ پارینہ بن گئے ہیں۔ 27 دسمبر بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ملک کے بزرگ، خواتین اور نوجوان ایک مرتبہ پھر عظیم پاکستان اور بھٹو خاندان سے تجدید عہد وعفا کریں گے۔ نوجوان نسل ضیاء اور مشرف کے وائرس سے خود کو دور رکھیں۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.