ریحام خان کیلئے بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کے تمام انتظامات مکمل
جمعرات 10 دسمبر 2015 23:06
اسلام آباد؍ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کیلئے بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی انتظامیہ نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کیلئے بلٹ پروف کی گاڑی کی خریداری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور یہ گاڑی خریدے جانے کے بعد ریحام خان کے حوالے کر دی جائے گی، جسے وہ استعمال کریں گی۔
ذرائع کے مطابق ریحام خان جب لاہور میں ٹی وی پروگرام کریں گی تب بھی بلٹ پروف گاڑی استعمال کریں گی اور اس کے علاوہ مختلف موقعوں پر بھی یہ قیمتی گاڑی ان کے زیر استعمال ہو گی۔ واضح رہے کہ ایک نجی ٹی و ی چینل نے بھاری معاوضے پر ریحام خان سے بطور اینکر پرسن معاہدہ کیا ہے اور تبدیلی کے عنوان سے ان کا پروگرام جلد آن ایئر ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.