کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کر دیا۔۔۔ رینجرز اور پولیس میں ٹھن گئی!
سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 12:35
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کر دیا . ڈاکٹر عاصم حسین پر میگا کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات بھی عائد ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی میں پیش کیا گیا۔سندھ پولیس کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف نے تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی جس میں ان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں ملے لہٰذا رہا کر رہے ہیں،سرکاری وکیل نے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر دی۔
لاافسر نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف گواہ کا بیان اور شواہد موجود ہیں، ملزم جے آئی ٹی کے سامنے اپنے جرائم کا اقرار کر چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پہلے تفتیشی افسر نے گیارہ دن کا ریمانڈ لیا جس میں اسپتال کے ایڈمنسٹریٹر سمیت دس کا بیان ریکارڈ کیا ، جس کے بعد نئے تفتیشی افسر نے پانچ دن کا ریمانڈ لیا اور ڈاکٹر عاصم حسین کو بے گناہ قرار دے دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.