راولپنڈی : پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ ، آئی ایس پی‌آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 12:46

راولپنڈی : پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ ، آئی ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : پاکستان کا شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا . آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے . مذکورہ میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شاہین تھری میزائل دو ہزار 750کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :