ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک تمام ممالک نے پاکستان کی خطے میں امن کوششوں کو سراہا ،پوری دنیا میں اس سے پاکستان کا اچھا امیج سامنے آیا ، کانفرنس میں افغانستان اور بھارت کے ساتھ رکا ہو امذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہوا ، افغانستان میں امن اور بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر‘ سرکریک ‘ سیاچن اور لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی کے معاملات کو اگلے ماہ وزرائے خارجہ سطح کی ہونے والی ملاقات میں اٹھایا جائیگا،
وزیر اعظم کے خصوصی مشیربرائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
جمعہ 11 دسمبر 2015 14:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 دسمبر۔2015ء) وزیر اعظم کے خصوصی مشیربرائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک تمام ممالک نے پاکستان کی خطے میں امن کوششوں کو سراہا ،پوری دنیا میں اس سے پاکستان کا اچھا امیج سامنے آیا ، کانفرنس میں افغانستان اور بھارت کے ساتھ رکا ہو امذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہوا ، افغانستان میں امن اور بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر‘ سرکریک ‘ سیاچن اور لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی کے معاملات کو اگلے ماہ وزرائے خارجہ سطح کی ہونے والی ملاقات میں اٹھایا جائیگا، 9 دسمبر کے دن کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے ‘ افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردی کے مسئلے پر مذاکرات بھی ہوئے ‘ افغان صدر اشرف غنی کا پاکستان آنا اور بھارتی و زیر خارجہ سشما سوراج کا آنا بہت بڑا بریک تھرو تھا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ کا بلوم برگ کوانٹرویو
-
پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، سپیکرقومی اسمبلی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو
-
سپریم کورٹ و ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب
-
محسن نقوی کا غیرموثراورزائد المیعاد شناختی کارڈز پرجاری شدہ موبائل سمزکو بند کرنے کا حکم
-
وزیراعظم نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر کردیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
-
برطانوی ہائی کمشنرکی مقبول صدیقی سے ملاقات ، تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق
-
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.