Live Updates

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو نوٹس جاری کردیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 14:57

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور امیر جماعت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو نوٹس جاری کردیا.

(جاری ہے)

دونوں رہنماوں کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے . الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے کچھ روز قبل کراچی میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ ریلی نکال کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی . الیکشن کمیشن نے دونوں رہنماؤں سے سات روز میں جواب بھی طلب کر لیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات