کراچی : احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 15:03

کراچی : احتساب عدالت نے  ڈاکٹر عاصم کو 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا .

(جاری ہے)

واح رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف زمینوں پر غیر قانونی قبضوں سمیت اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام عائد ہے جبکہ نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف دستاویزی ثبوت بھی موجود ہیں. نیب نے عدالت سے ڈاکٹر عاصم کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد احتساب عدالت نے 7 روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو نیب کے حوالے کر دیا.

متعلقہ عنوان :