کراچی،ٹریفک حادثے میں2 افراد جاں بحق

جمعہ 11 دسمبر 2015 17:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 دسمبر۔2015ء) نواحی علاقے نیٹی جیٹی پل پرٹریفک حادثہ 2افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق اجمعہ کے روزنیٹی جیٹی پل بائیک سلپ ہونے سے پل کے اوپرسے گرکر2افراد ہلاک ہوگئے جس کی اطلاع پولیس کودی گئی پولیس نے موقع پرپہنچ کر نعشوں کواپنی تحویل میں لے کرضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا،جہاں متوفین کی شناخت 35سالہ احمد اور25سالہ جہانزیب کے ناموں سے ہوئی ہے،پولیس نے بتایا کہ مقتولین ماڑی پور کے رہائشی بتائے جاتے ہیں اورواقعے کے وقت کام پرجارہے تھے دونوں ہلاک ہوئے ہیں اورحادثہ بائیک سلپ ہونے کے باعث پیش آیا

متعلقہ عنوان :