چین نے کر نسی کی مسلسل گر تی ہو ئی قدر کے حوا لے سے پر یشان نہ ہو نے کا اعلان کر دیا

جمعہ 11 دسمبر 2015 17:52

چین نے کر نسی کی مسلسل گر تی ہو ئی قدر کے حوا لے سے پر یشان نہ ہو نے کا ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 دسمبر۔2015ء) چین کے حکام کا کہنا ہے کہ چینی کر نسی کی مسلسل گر تی ہو ئی قدر کے حوا لے پر یشان ہو نے کی ضرورت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

چین کی فا رن ایکسچینج پا لیسی کے سر برا ہ نے یہ بیان ایسے مو قع پر دیا ہے جب مر کز ی بینک نے ایک ڈالر کے مقابلے میں چینی کر نسی کا تنا سب 6.4236مقرر کر دیا ہے جو کہ گز شتہ چار سا ل کم تر ین سطح پر ہے۔انہوں نے کہا چین میں غیر ملکی سر ما یہ کا ری کی بہتات، مو جودہ کر نسی کی ذخا ئر اور تجا رت کے وسیع حجم کے با عث چینی کر نسی کی گر تی ہو ئی قدر میں سستی واقع ہو گی۔

متعلقہ عنوان :