ہر انسان کے اندر ایک بچہ چھپا ہوتا ہے،سب کیلئے لکھنا آسان اوران فرشتوں کیلئے لکھنا مشکل ہے، رضا علی عابدی
بچے تک رسائی آسان کام نہیں ،بچوں کے ذہن سے تار جوڑ کر اگر آپ ان سے بات کرینگے تو ضرور کا میاب ہو نگے
جمعہ 11 دسمبر 2015 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کرا چی کے دوسرے اجلاس’بچوں کا ادب ‘ سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے معروف براڈ کاسٹر رضا علی عابدی نے کہا کہ ہر انسان کے اندر ایک بچہ چھپا ہوتا ہے۔سب کے لئے لکھنا آسان اوران فرشتوں کے لئے لکھنا مشکل ہے۔بہادر یار جنگ اسکول میں وہ دن بڑی خوشی کا تھا جب میری پہلی کتاب شا ئع ہوئی تھی میں نے ۹ سال تک بچوں کے لیے پروگرام شاہین کلب پیش کیا ہے۔
جب میں نے بچوں کا قاعدہ لکھا تو پتہ چلا کہ بچے بلا کے ذہین ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بچے تک رسائی آسان کام نہیں ہے۔بچوں کے ذہن سے تار جوڑ کر اگر آپ ان سے بات کریں گے تو ضرور کا میاب ہو نگے۔اس موقع پر ہندوستان سے آئے ہوئے مصنف اشوک چکر دھر،فاروق سید اور پاکستان سے سلیم مغل اور ابن آس شر یک ہوئے جبکہ نظامت کے فرائض رضوان زیدی نے انجام دئیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.