آئی جی سندھ بلوچستان ھکومت سے رابطہ کرکے دہشت گردی کے خلاف سندھ بلوچستان کی مشترکہ حکمت عملی تشکیل دیں، وزیراعلیٰ سندھ
سانحہ شکارپور اور سانحہ جیکب آباد کے شہداء کے یادگار تعمیر کرنے کا کام دو ہفتوں کے اندر شروع کیا جائے،قائم علی شاہ کااجلاس سے خطاب
جمعہ 11 دسمبر 2015 21:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ بلوچستان کی صوبائی حکومت سے رابطہ کرکے دہشت گردی کے خلاف سندھ ۔ بلوچستان کی مشترکہ حکمت عملی تشکیل دیں تاکہ بلوچستان سے کوئی بھی دہشت گرد سندھ میں داخل نہ ہوسکے اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ شکارپور اور سانحہ جیکب آباد کے شہداء کے یادگار تعمیر کرنے کا کام دو ہفتوں کے اندر شروع کیا جائے ۔
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں سانحہ شکارپور اور سانحہ جیکب آباد شہداء کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ وہ بلوچستان سے ملحقہ اضلاع میں انسداد دہشت گردی کے محکمے کے پولیس اسٹیشن قائم کرکے انہیں فعال بنایا جائے اور سرحدی اضلاع میں انٹری پوائنٹس کی نگرانی اور چیکنگ کو سخت کیا جائے تاکہ بلوچستان سے بالائی سندھ میں آنے والے دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.