وزیراعلیٰ سندھ کی مولا بخش چانڈیو سے تعزیت

جمعہ 11 دسمبر 2015 22:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی مشیر برائے اطلاعات مولابخش چانڈیو کے سسرمحمد اسحاق خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیت پیغام میں مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر و جمیل کیلئے خداوند تعالیٰ سے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :