ننکانہ صاحب میں حساس اداروں کی کاروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 دسمبر 2015 00:52

ننکانہ صاحب میں حساس اداروں کی کاروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
ننکانہ صاحب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11دسمبر 2015 ء) ننکانہ صاحب میں حساس اداروں کی کاروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ننکانہ صاحب میں خفیہ اطلاعات کے موصول ہونے پر کاروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

اس دوران فائرنگ کے مقابلے میں 5 دہشت گرد مار دیے گئے ہیں۔ مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سے بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :