شوبز کی دنیا میں متعارف کروانے کاسہرا پروڈیوسر سخی سرور کے سر جاتا ہے‘ مثال خان
ہفتہ 12 دسمبر 2015 12:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء ) اداکارہ مثال خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں متعارف کروانے کاسہرا پروڈیوسر سخی سرور کے سر جاتا ہے ،اگر وہ میری حوصلہ افزائی نہ کرتے تو شاید مثال خان آج بھی گمنامی کے اندھیروں میں گم ہوتی ۔
(جاری ہے)
”این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں سخی سرور ایسے پروڈیوسر ہیں جو ہر نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور میں دل کی گہرائیوں سے ان کی شکر گزار ہوں اور ہمیشہ ان کے لئے دعا کرتی ہوں ۔
مثال خان نے کہاکہ اسٹیج اداکاروں میں تمام فنکار اچھے ہیں مگر ذاتی طور پر مجھے ماہ نور اور شاہدخان بڑے پسند ہیں یہ دونوں بھی جونےئر اداکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ میں نے مختلف تھیٹر میں پرفارم کیا ہے مگر سب سے پسندیدہ ماحول الحمراکا ہے جہاں فیملیاں بھی ڈرامہ دیکھنے آتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ 14دسمبر سے ان کا الحمراء ہال llمیں اسٹیج ڈرامہ ”کچی مٹی کے لوگ “دوبارہ شروع ہورہا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.