ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

ہفتہ 12 دسمبر 2015 13:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہفتہ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے تمام اداروں کے حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر غور کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :