جسٹس امیر ہانی مسلم کی زیر صدارت اہم اجلاس، انسدا د دہشت گر د ی کی عدا لت میں چلنے وا لے مقد ما ت پر غو روغوض

اشتہا ری اور مفرور ملز مان کو فوری گر فتار کیا جائے ،جسٹس امیرہانی مسلم کا پولیس حکم

ہفتہ 12 دسمبر 2015 16:52

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء) عدا لتوں میں جاری مقد ما ت میں اشتہا ری اور مفرور ملز مان کو فوری گر فتارکر کے پیش کیا جا ئے سپر یم کو رٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم کا پو لیس کو حکم، تفصیلا ت کے مطا بق سپر یم کو رٹ آ ف پا کستان کے جسٹس امیر ہا نی مسلم کی صدارت ہفتہ کے روز ایک اجلا س ہوا جس میں عدا لتوں میں چلنے وا لے مقد مات پر غور کیا گیا اجلاس میں خاص طو ر پر انسدا د دہشت گر د ی کی عدا لت میں چلنے وا لے مقد ما ت پر غو ر کیا گیا اجلا س میں ہا ئی کو رٹ اور سٹی کو رٹ اور انسدا د دہشت گر دی کی عدا لتو ں کے ججو ں نے شر کت کی اجلا س میں انسدا د د ہشت گر دی کی عدا لتوں میں چلنے والے مقدمات پر غو ر کیا گیا اجلاس میں ایڈ و کیٹ جنرل سندھ نے بتا یا کہ انسدا د د ہشت گر دی کی عدا لتوں میں چلنے وا لے مقدما ت کی پیش رفعت کے بارے میں بتایا کہ مقدمات چلانے میں اس لیے تاخیرہورہی ہے کہ عدالتوں سے 1100کے قر یب ملز مان مفرور اور اشتہا ری ہیں جبکہ پولیس ان کی گرفتاری کودلچسپی نہیں لے رہی جس کی وجہ سے مقد مات چلا نے میں د شوا ری ہو ر ہی ہے جس پر جسٹس سپر یم کورٹ نے ایڈ یشنل آ ئی جی سندھ کوحکم د یا کہ وہ خو د فو ری طورپر اشتہا ری اور مفرور ملزمان کو جلدگر فتا ر کر کے عدا لتوں میں پیش کر یں جبکہ اجلاس میں نئی بننے والی انسدا د د ہشت گرد ی کی عدا لتو ں اور اس میں تعینا ت ہو نے وا لے ججوں اسٹا ف اور ان کے تحفظا پر بھی غو ر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :