علماء ومشائخ میدان عمل میں آکر نظام مصطفےٰ ﷺ کی تحریک میں کرداراداکریں، اکابرین امت کانفرنس
علماء اور مشائخ بیرونی قوتوں کے آلہء کاروں کی سازشوں کو نام بناتے ہوئے محراب ومنبر سے اتحاد کیلئے آواز بلند کریں،شاہ اویس نورانی
ہفتہ 12 دسمبر 2015 17:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 دسمبر۔2015ء)حضرت امام حسن ابن علیؓ،حضرت داتاگنج بخش شکرؒ، حضرت مجددالف ثانی ؒ ،حضرت پیرمہرعلی شاہ آف گولڑہ شریف، اعلیٰحضرت امام الشاہ احمدرضاخاں فاضل بریلوی، ؒحضرت محمدہاشم ٹھٹویؒ،حضرت پیر سیدمحمدراشدروضے دھنیؒ،حضرت سیدعبدالخالق شاہ قادریؒ،حضرت مفتی محمدعبداﷲ نعیمی شہیدؒاور امام الشاہ احمدنورانی ؒکے ایام مبارکہ کی نسبت سے جامعہ مجددیہ نعیمیہ گلشن نعیمی ملیرکراچی میں جمعیت علماء مجددیہ نعیمیہ کراچی کے زیراہتمام اکابرین امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ شاہ محمداویس نورانی، پیر آغافضل الرحمان مجددی سرہندی، میزبان مفتیء اعظم سندھ صاحبزادہ محمدجان نعیمی، استاذالعلماء قاضی محمداحمدنعیمی، پیر مفتی محمدعبدالعلیم قادری، خطیب اہلسنّت علامہ غلام یاسین گولڑوی، پیرمفتی تاج الدین نعیمی، صاحبزادہ نذیر احمدجان نعیمی،مفتی محمدعثمان محمودنعیمی،صاحبزادہ جنید مجددی ودیگر نے کہاہے کہ پاکستان اور مسلمانوں کودرپیش موجودہ بحرانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے اکابرین امت کے افکاروکردار سے راہنمائی لینا ہو گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.