ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 24 دسمبر کو ہوگی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 دسمبر 2015 18:46

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 24 دسمبر کو ہوگی
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12دسمبر 2015 ء) ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا آج اسلام آباد میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے اہم اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اب رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔ ملک بھر میں12 ربیع الاول 24 دسمبر کو ہوگی۔